• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے

Adnani Salafi

رکن
شمولیت
دسمبر 18، 2015
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
32
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک حدیث کا حوالہ اور تحقیق درکار ہے.یہ حدیث امام ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب"کتاب الروح میں درج کی ہے.لیکن اس کے ساتھ حوالہ اور تحقیق درج نہیں کی.
Screenshot_2016-11-14-12-20-45-1.png

حدیث اسطرح ہے.
"نبیﷺ نے فرمایا:پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے".
( کتاب الروح..روح کا انسائیکلوپیڈیا:ص:156)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک حدیث کا حوالہ اور تحقیق درکار ہے.یہ حدیث امام ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب"کتاب الروح میں درج کی ہے.لیکن اس کے ساتھ حوالہ اور تحقیق درج نہیں کی ،
حدیث اسطرح ہے.
"نبیﷺ نے فرمایا:پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے".
( کتاب الروح..روح کا انسائیکلوپیڈیا:ص:156)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ ایک طویل روایت کا ٹکڑا ہے ، یہ روایت امام ابن ابی عاصم نے ( کتاب السنۃ جلد اول صفحہ ۲۸۶ ) میں روایت کی ہے ،
مطلوبہ ٹکڑے کی عربی نص یہ ہے :
( فأصبح ربك يطوف في الأرض، وخلت عليه البلاد )
ترجمہ :
"نبیﷺ نے فرمایا:پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے".
اس کی سند یوں درج ہے :
ثنا إبراهيم بن المنذر الحزامي، ثنا عبد الرحمن بن المغيرة الحزامي، ثنا عبد الرحمن بن عياش الأنصاري، عن دلهم بن الأسود بن عبد الله بن حاجب بن المنتفق العقيلي، عن جده عبد الله، عن عمه لقيط بن عامر بن المنتفق ‘‘
علامہ البانی ؒ کتاب ’’ السنۃ ‘‘ کی تخریج ( ظلال الجنہ ) میں لکھتے ہیں :
إسناده ضعيف، دلهم بن الأسود وجده عبد الله بن حاجب قال الذهبي لا يعرفان ‘‘
یعنی اس کی اسناد ضعیف ہے ، کیونکہ امام ذہبی فرماتے ہیں : دلہم بن اسود اور اس کے جد عبداللہ دونوں ہی مجہول ہیں ‘‘
اور امام عبداللہ بن احمد اپنی کتاب السنۃ میں فرماتے ہیں :
ج: 2 ص: 485 : إسناد ضعيف ‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
شكراً يا اخي. ..
الله سبحانه وتعالى آپ کے علم میں بے پناہ اضافہ فرمائے.
آمین یا رب العالمین
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر سے نوازے ، اور ہمیشہ خیر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا یا شیخ
عنوان تبدیل کر دیا گیا ہے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
 
Top