• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
آپ نے جس صفحہ کا لنک دیا ہے ، وہ نئی پوسٹس والا ہے ، یعنی اس طرح سرورق پر کلک کرنے سے صرف نئی پوسٹیں یا تازہ ترین پوسٹیں ہی سامنے آئیں گی ، لیکن جس طرح ختم نبوت وغیرہ فورمز پر اوپر ’’ تازہ ترین ‘‘ اور نیچے منتخب کردہ لڑیاں آتی ہیں ، اگر یہ ہو جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔
منتخب کردہ موضوعات کون سے ہونے چاہییں جو سرورق میں آئیں تو اس کے لیے معلومات محدث فورم سے انتخاب کیا جاسکتا ہے ، ایسے موضوعات کے لنک دیے جائیں ، جو عموما اراکین فورم کے لیے اور بالخصوص نئے آنےوالوں کے لیے مفید ہوتے ہیں ، مثلا فورم کو استعمال کیسے کرنا ہے ؟ نیا موضوع ارسال کرنے کا طریقہ ، نئی پوسٹ ارسال کرنے کا طریقہ وغیرہ ۔
بہت عمدہ
ویسے ختم نبوت فورم کے پورٹل پیج کی سیٹنگ بھی شاکر بھائی اور عمیر بھائی لوگوں کی کاوش ہے اور اس کو ممبرز نے بہت زیادہ پسند کیا ہے اس پورٹل پیج کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کہ نئی پوسٹس بھی مل جاتی ہیں اور کچھ اچھوتی تھریڈز کو پورٹل پر مستقل لگایا جا سکتا ہے جس پر ہر نو وارد کی نظر پڑتی ہے ۔ آپ منتظمین جو کریں بہتر ہی ہو گا میرا یہ ناقص مشورہ تھا ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
چونکہ مشاورت کا سلسلہ چل رہا ہے ، اس لیے ایک مزید نمونے کا اضافہ کرنا چاہوں گا :
سرورق.png

اس طرح بھی اہم اہم موضوعات کو سامنے رکھا جاسکتا ہے ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
Top