ریحان احمد
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2011
- پیغامات
- 266
- ری ایکشن اسکور
- 708
- پوائنٹ
- 120
السلام علیکم
اگر کسی پوسٹ میں کسی بھائی کو ٹیگ کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟؟
اگر کسی پوسٹ میں کسی بھائی کو ٹیگ کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟؟
یورز ٹیگ کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ جس یوزر کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ میری یہ پوسٹ لازمی پڑھے تو اس کے اطلاع نامے میں نوٹیفکیشن چلا جاتا ہے کہ فلاں یوزر نے آپ کو اس پوسٹ کے مطالعہ کرنے پر مطلع کیا ہے۔کیونکہ ہر یوزر ہر پوسٹ کو نہیں دیکھتا اور اگر آپ کسی یوزر کے نام بغیر ٹیگ کیے پوسٹ کردیتے ہیں اور وہ اس پوسٹ کو نہیں پڑھ پاتا تو آپ کا مقصد حاصل نہیں ہوپاتا۔ویسے ٹیگ کا فائدہ کیا ہے؟
جی اس کےلیے آسان سا طریقہ یوں ہے کہ آپ جس سائٹ یا جس مضمون وغیرہ کا لنک دینا ہے۔اس سائٹ وا مضمون کا نام ایڈیٹر میں لکھیں۔مثلا آپ ہماری محدث سائٹ کا لنک دینا چاہتے ہیںدوسرا میں نے پوچھنا تھا کہ کسی ویب سائٹ کا لنک کیسا دیا جاتا ہے؟ مطلب کہ لنک تو پیسٹ ہو جاتا ہے مگر اس پر اپنی مرضی کا نام وغیر ہ کس طرح لکھتے ہیں تا کہ قاری کو لنک کی سمجھ آ سکے ۔
مہربانی فرما کر راہنمائی فرما دیں۔
ٹیگ کا فائدہ یہ ہے کہ جس یوزر کو ٹیگ کیا جائے اسے ذاتی پیغام چلا جاتا ہے کہ فلاں دھاگے میں آپ کو یاد کیا جا رہا ہے ۔ تو اس طرح اس یوزر کی دھاگے میں حاضری کو کم و بیش یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ویسے ٹیگ کا فائدہ کیا ہے؟
اس کے لئے آپ کوئی بھی ٹیکسٹ لکھیں۔ مثلاًدوسرا میں نے پوچھنا تھا کہ کسی ویب سائٹ کا لنک کیسا دیا جاتا ہے؟ مطلب کہ لنک تو پیسٹ ہو جاتا ہے مگر اس پر اپنی مرضی کا نام وغیر ہ کس طرح لکھتے ہیں تا کہ قاری کو لنک کی سمجھ آ سکے ۔
جی پوسٹ کے لئے تو یہ ممکن نہیں، ہاں مکمل دھاگے کے لئے یہ بھی ممکن ہے۔شاکر بھائی ایک اور مسئلے کی وضاحت مطلوب ہے۔
کیا یہ ممکن ہے ہےکہ جب ہم کوئی پوسٹ کریں تو اسے پڑھنے کے لیے تمام اراکین کو مدعو کر سکیں یا کچھ مخصوص لوگوں کو یا پھر اپنے دوستوں کو۔
ایسا کوئی طریقہ بتا دیں۔
آپ جب تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں تو اوپر کی جانب ایک آپشن ہے "(ٹیگ یوزر)مجھے یہ بتادیں کہ ٹیگ کس طرح کیا جاتا ہے؟)شاہد نزیر
آپ کسی بھی ممبر کا نام لکھیں مثلا "شاکر" اور پھر اس پورے نام کو سلیکٹ کریں ۔اور یہ بھی کہ پوسٹ میں کسی کا نام لکھتے ہوئے کیا کرنا پڑتا ہے کہ مذکورہ شخص کو آپ کے تذکرہ جات کے ذریعے علم ہوجاتا ہے۔شاہد نزیر