• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹ میں کسی کو ٹیگ کیسے کریں؟

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ

السلام علیکم
یہاں پر محترم بھائی ابن بشیر الحسینوی صاحب نے "ٹیکسٹ پر لنک لگانے" کا طریقہ دریافت کیا ہے۔تو اس سلسلے میں میں نے یہ تھریڈ لکھا ہے۔
میں نے اس تھریڈ میں آسان انداز میں ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ بتایا ہے۔
یہاں سے لنک کو کاپی کریں

جس ٹیکسٹ پر لنک لگانا ہے وہ لکھیں

ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں

اس بٹن پر کلک کریں

یہاں پر لنک پیسٹ کر دیں۔شارٹ کٹ کی Ctrl+V

یہاں پر کلک کریں


یہ لیں ٹیکسٹ پر لنک لگ گیا

کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
محمد ارسلان ملک
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
" اس بٹن پر کلک کریں "
یہ بٹن تو میرے ایڈٹیر خانے میں نہیں ہے
اور ٹیگ کا بٹن بھی نہیں ہے
کیا آپ اس سلسلے میں رہنمائی کرسکتے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
" اس بٹن پر کلک کریں "
یہ بٹن تو میرے ایڈٹیر خانے میں نہیں ہے
اور ٹیگ کا بٹن بھی نہیں ہے
کیا آپ اس سلسلے میں رہنمائی کرسکتے ہیں
وعلیکم السلام
جب میں نے یہ پوسٹ بنائی تھی تب محدث فورم وی بلیٹن پر تھا، اب زین فورو پر ہے، اس میں بٹن کی صورت کچھ مختلف ہے۔ آپ نیچے تصویر میں دیکھیں۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
وعلیکم السلام
جب میں نے یہ پوسٹ بنائی تھی تب محدث فورم وی بلیٹن پر تھا، اب زین فورو پر ہے، اس میں بٹن کی صورت کچھ مختلف ہے۔ آپ نیچے تصویر میں دیکھیں۔

جزاک اللہ
بھائی صاحب ٹیگ کا بٹن بھی بتادیں کہ کونساہے
 
Top