Muhammad Yahya
مبتدی
- شمولیت
- اگست 17، 2019
- پیغامات
- 12
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 13
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے۔
Narrated Abu Huraira : The Prophet ﷺ said, "Whoever believes in Allah and the Last Day, should not hurt his neighbor and whoever believes in Allah and the Last Day, should serve his guest generously and whoever believes in Allah and the Last Day, should speak what is good or keep silent."
Sahih al-Bukhari | Book Of Good Manners and Form | Hadees No. 6018
Sahih al-Bukhari | Book Of Good Manners and Form | Hadees No. 6018