محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
پھلوں کا بادشاہ آم کھانے کا بہترین وقت اور طریقہ کیا ہے؟ حکیم فرحان حنیف | طب و حکمت | ای پی: 32
پھلوں کے بادشاہ آم کا مزاج اور فوائد کیا ہیں؟ کن لوگوں کو آم نہیں کھانا چاہیئے؟ آم کھانے کے بعد کن لوگوں کو چائے پینی چاہیئے اور کن کو لسی؟ آم کے اچار کی افادیت اور اس کو بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ آم کا مربہ کیسے بنایا جائے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔