• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پھول کس طرح کھلتا ہے - سبحان اللہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیرا

عامر بھائی "بھول" نہیں "پھول"

(عامر بھائی! آپ سیکھنے کے لیے غلطیاں کرتے ہیں، یہ نا ہو کہ سکھانے والے تھک جائیں۔۔۔ ابتسامہ)

بھائی سچی بات ہے کی صبح صبح آفس جانے کی جلدی میں دو جگہہ غلطی کر گیا - ایک تو لنک شیر کرنے میں اور دوسرا لکھنے میں -

کیا کریں بھائی شادی کے بعد تو اس طرح تو ہوتا ہی ہیں کہ آپ کا دماغ کہی جگہہ چل رہا ہوتا ہے - صبح صبح ناشتہ کی تیاری، بچوں کو اسکول چھوڑنا، دوپہر کے لئے پکانے کے لئے بازار سے سودا لانا اور بہت کچھ -

شادی کے بغیر بھی کوئی زندگی ہے - ابتسام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی سچی بات ہے کی صبح صبح آفس جانے کی جلدی میں دو جگہہ غلطی کر گیا - ایک تو لنک شیر کرنے میں اور دوسرا لکھنے میں -

کیا کریں بھائی شادی کے بعد تو اس طرح تو ہوتا ہی ہیں کہ آپ کا دماغ کہی جگہہ چل رہا ہوتا ہے - صبح صبح ناشتہ کی تیاری، بچوں کو اسکول چھوڑنا، دوپہر کے لئے پکانے کے لئے بازار سے سودا لانا اور بہت کچھ -

شادی کے بغیر بھی کوئی زندگی ہے - ابتسام

کہ
جگہ
شئیر
۔۔۔۔۔۔

بھائی آپ مجھے شادی سے پہلے ڈرا رہے ہیں؟

خیال کریں یہ غلطیاں بھابھی کے سامنے نہ کیجئے گا ورنہ ہم تو چھڑوانے نہیں آئیں گے۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
کہ
جگہ
شئیر
۔۔۔۔۔۔

بھائی آپ مجھے شادی سے پہلے ڈرا رہے ہیں؟

خیال کریں یہ غلطیاں بھابھی کے سامنے نہ کیجئے گا ورنہ ہم تو چھڑوانے نہیں آئیں گے۔۔۔ ابتسامہ

بھائی ان شاءاللہ آپ میری ضرور اردو صحیح کرا دیں گے-

رہا شادی کا معاملہ تو بھائی اصل زندگی کا مزا تو شادی کے بعد ہے آپ گھبرائے نہیں - ہا اتنا ضرور کہو گا کہ شادی کے بعد ھم سب دوستوں کو بھول نہ جانا - ابتسام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی ان شاءاللہ آپ میری ضرور اردو صحیح کرا دیں گے-

رہا شادی کا معاملہ تو بھائی اصل زندگی کا مزا تو شادی کے بعد ہے آپ گھبرائے نہیں - ہا اتنا ضرور کہو گا کہ شادی کے بعد ھم سب دوستوں کو بھول نہ جانا - ابتسام
ان شاءاللہ، ضرور آپ کی اردو صحیح ہو گی، آپ ڈریں نہیں آپ بھابھی سے بھی اچھی اردو بولیں گے۔ (ہم آپ کو تسلی دیتے ہیں)

شادی کے بعد بھلا کیوں آپ کو بھولوں گا بھائی، ایسا کچھ نہیں۔ ان شاءاللہ

آپ لوگ میری فیملی کی طرح ہیں، اصل محبت تو دین کی محبت ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
 
Top