• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پہلے نبی اور رسول کون تھے؟

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام وعلیکم محترمین۔
پہلے نبی اور رسول کون تھے؟
کیونکہ میں نے چند اک احادیث میں حضرت آدم علیہ السلام کے تعلق سے تو بعض احادیث میں حضرت نوح علیہ السلام کے تعلق سے پڑھا ہے۔
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
حضرت آدم علیہ السلام سب سے پہلے نبی ہیں جیسا کہ صحیح ابن حبان کی روایت میں ہے جبکہ حضرت نوح علیہ السلام سب سے پہلے رسول ہیں جیسا کہ صحیح مسلم کی روایت میں ہے۔

سؤال:أريد معرفة ما إذا كان آدم عليه السلام نبيا . وإذا لم يكن آدم عليه السلام هو نبينا الأول , فمن يكون نبينا الأول إذن ؟.

الجواب:

الحمد لله
آدم عليه السلام هو أول الأنبياء ، كما جاء في الحديث الذي أخرجه ابن حبان في صحيحه ، أن النبي صلى الله عليه وسلم : سُئِلَ عن آدم أنبي هو ؟ قال : ( نعم نَبِِيٌ مُكَلَّمْ ) ، ولكنه ليس برسول لما جاء في حديث الشفاعة أن الناس يذهبون إلى نوح فيقولون : " أنت أول رسول بعثه الله إلى الأرض " .

وهذا نص صريح بأن نوحا أول الرسل ، والله أعلم .

مجموع فتاوى ابن عثيمين 1/317

فآدم أبو البشر وهو نبي ، فهو أول الأنبياء .

الإسلام سؤال وجواب
الشيخ محمد صالح المنجد
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
سوال : کیا آدم علیہ السلام پہلے نبی تھے، اگر نہیں تو پہلے نبی کون تھے؟
جواب : آدم علیہ السلام پہلے نبی ہیں جیسا کہ صحیح ابن حبان کی روایت میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا کہ کیا آدم نبی تھے؟ تو آپ نے جواب دیا کہ ہاں وہ نبی تھے اور اللہ نے ان سے کلام بھی فرمایا ہے۔ لیکن حضرت آدم پہلے رسول نہیں تھے کیونکہ حدیث شفاعت میں ہے کہ جب لوگ شفاعت عامہ کے لیے حضرت نوح کی طرف رجوع کریں گے تو وہ کہیں کہ آپ زمین میں اللہ کے پہلے رسول ہیں۔ پس یہ روایت نص صریح ہے کہ نوح پہلے رسول ہیں۔ واللہ اعلم
شیخ محمد بن صالح العثیمین﷫
 
جزاک اللہ خیر محترم
لیکن میں نے تفسیر ابن کثیر رحمہ اللہ میں پڑھا تھا جس میں انھوں نے کتاب ابن مردویہ کا حوالہ دے کر بات کو سامنے رکھا تھا۔ابھی مجھے اسکا حوالہ نھیں مل رہا۔جسمیں دو الگ مقامات پر دو طرح کی بات بتائی گئی تھی اک حضرت آدم اور دوسرے حضرت نوح علیہ السلات والسلام کے پہلے نبی اور رسول ہونے کی۔
 
Top