• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیارے اللہ ،موجودہ دور کی موذی وباء سے نجات عطا فرما آمین

شمولیت
فروری 11، 2020
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
14
یااللہ
یا رحمٰن
یا رحیم
یا مالک
یاخالق
یا ارحم الرٰحمین
یا رب العالمین
یا رب العزت
یا رب ذوالجلال والاکرام
اپنی رحمت کا واسطہ
اپنے اسماء الحسنیٰ کا واسطہ
اپنے مقام و مرتبے کا واسطہ
اپنی بزرگی کا واسطہ
اپنے پیارے نبی کریم صلّی اللہ علیہ وآلہٖ واصحٰبہ وسلم کا واسطہ
تمام عالم اسلام کو موجودہ / پھیلی ہوئی خطرناک بیماری سے نجات عطا فرما آمین
تمام اولادِ آدم کی اس پریشانی سے نکال کر سکون و اطمینان نصیب فرما. آمین.
یارب العالمین.
 
Top