- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,773
- ری ایکشن اسکور
- 8,476
- پوائنٹ
- 964
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
1۔ رسالہ ’’بحر العلوم ‘‘ کا ایک خصوصی ’’ شیخ العرب و العجم ‘‘ نمبر چھپا تھا جس میں شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات وغیرہ کا تفصیلی ذکرتھا ۔۔۔
میرے پاس وہ رسالہ موجود ہے لیکن پاکستان میں ہے ، اب اس کی کچھ ضرورت ہے ۔ ۔۔۔ اگر وہ پی ڈی ایف کی شکل میں نیٹ پر آ چکا ہے تو میسر کرکے شکریہ کا موقع دیں او رعند اللہ ماجور ہوں ۔۔
2۔ اسی طرح الاعتصام کا ایک خصوصی نمبر مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کے بارے میں ہے اگر وہ بھی دستیاب ہو سکے تو ضرور تعاون فرمائیں ۔۔۔۔
وفقکم اللہ