• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام ٹی وی ریسرچ ڈیپارٹمنٹ .... ریسرچر کی ضرورت

PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
پیغام ٹی وی ریسرچ ڈیپارٹمنٹ .... ریسرچر کی ضرورت


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پیغام ٹی وی چینل کےلیے ایک ریسرچر کی ضرورت ہے، جو عربی سے اردو اور اردو سے عربی ترجمہ پر پوری مہارت رکھتا ہو، نیز جدید عربی بول چال سے پوری آگاہی رکھتا ہو اور میڈیا میں کام کرنے کا تجربہ بھی رکھتا ہوں، خواہش مند حضرات سی وی اس ایڈریس پر ای میل کریں
hr@paigham.tv
mjah106@gmail.com


10649687_935249826491209_3812425029051494350_n.jpg
 
Top