کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
پیپر میرج، سیپریشن، پیپر ڈائورس۔
اگلا مراسلہ وقت ملنے تک جاری ھےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طلاق تین طہر میں دینی ہے لیکن جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں تو وہ کیا کریں تین بار پیپر دیں؟
ان پر کیا لاگو ہو گا؟ کس طرح سے وہ طلاق دیں؟
بندہ اگر امریکا میں ہے اور وہاں کی عدالت سے طلاق دیتا ہے تو کیا وہ بھی تین بار پیپر دیگا؟
اور اگر پھر وہ رجوع کرنا چاہے تو کیا کرے وہاں کا قانون تو نہیں مانیگا اب ایسے میں اسکے لئے کیا راستہ ہے؟
اہل علم رہنمائی فرماے
جزاکم الله خیرا
جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں