• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
ہم تو پھر ہم ہی ہیں نہ !
ہمارے دوست ہزار - دشمنی کسی سے نہیں
شاعری - اداب بچپن کے ساتھی
دیکھنے میں چونٹی - سوچنے میں ہاتھی
نہ نیت بری نہ ارادہ برا
اس لیے ہوتا نہیں میرے ساتھ زیادہ برا
شعروشاعری کے ساتھ ادب و اداب بھی جانتے ییں
جب تک کسی کی دشمنی ظاہر نہ ہو اسے دوست ہی مانتے ہیں
سیکھنے کا شوق ہے کیوںکہ سیکھنا بہت ہے
جو آتا ہے وہ بتا بھی دیں گے
منافق نہیں ہیں بات کھری کہیں گے
ہمیں ہر شخص یہاں دوست سمجھے
جو نہ سمجھے اسے خدا سمجھے
مسکراتے ہوئے آئے ہیں یہاں
حسنِ ظن سے کام لیتے ہیں اور ہمشہ لیں گے
بڑوں کی عزت چھوٹوں سے شفقت کریں گے تو سب بلایں لیں گے
ہمیں اروں کے رنگ میں رنگنا آتا ہے
ہم تو پا نی ہیں ہمیں تو ہر رنگ چاہتا ہے
اس محفل میں شامل اپنی پوری ذات کریں گے
چل اوکے یار !
ابھی دیر ہو رہی ہے بعد میں بات کریں گے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ادب دوست بھائی!
آپ کو ادب و احترام سے اس محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!!
امید ہے کہ ہم آپ کو با ادب دوست پائیں گے۔...ابتسامہ۔..
 

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ادب دوست بھائی!
آپ کو ادب و احترام سے اس محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!!
امید ہے کہ ہم آپ کو با ادب دوست پائیں گے۔...ابتسامہ۔..
و علیک السلام ۔
بہت نوازش نعیم بھائی، ان شاءاللہ
اللہ ہم سب کو سیدھی راہ کی ہدایت دے آمین
 

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
محترم ادب د وست۔آپ کو اس فارم پرخوش آمدید۔
جناب ادب دوست صاحب ۔ادب کا تو یہی تقاضا ہے کہ آتے ہی سلام کرنا چاہیے تھا۔؟
السلام علیکم،
بندہ اپنی غلطی پر بلا عذر معافی کا خاستگار، اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہے کہ ، ہمیں ایسے دوست عطا فرما جو ہمیں سیدھی راہ کی طرف بلائیں۔
آپ کا شکر گزار ہوں آپ نے ایک اچھی بات کی طرف توجہ دلائی۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ادب دوست بھائی ، بہت خوب!
ان شاء اللہ آپ اسی طرح ہمیں بھی با ادب بنانے کی کوشش کرتے رہیں گے!!
آپ کی اگلی تحریر کا انتظار رہے گا!
 
Top