عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی اردو کی پی ڈی ایف فائل کو اگر دورڈ میں کنورٹ کرنا ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے۔
اگر کسی بھی بھائی کی معلومات میں ہو تو برائے مہربانی جلد از جلد بتائیں بڑی مہربانی ہوگی ۔
میرے پاس کچھ کنورٹر ہیں لیکن وہ کام نہیں کر رہے ہیں۔ جب میں اس کے ذریعہ کنورٹ کرتا ہوں تو ورڈ میں الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔
اگر کسی کے پاس اچھا کنورٹر کو تو ضرور شئیر کریں۔
و السلام علیکم