• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف کیسے بنائیں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے پی ڈی ایف بنانی ہے. کیا کوئی سوفٹویئر مل سکتا ہے؟ خاص طور سے اینڈرائیڈ موبائل کیلۓ.
واضح رہے کہ میں ایسا سوفٹویئر چاہتا ہوں کہ اس سے پی ڈی ایف کرنے کے بعد اس پی ڈی ایف سے کاپی نہ کیا جا سکے.
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
بھائی آپ (adobe acrobat xi pro) سے ایسی پی ڈی ایف بنا سکتے ہے آسانی سے اور اگر پروفیشنل لیول پر کام کرنا ہے تو (adobe acrobat dc pro) استعمال کرے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
بھائی آپ (adobe acrobat xi pro) سے ایسی پی ڈی ایف بنا سکتے ہے آسانی سے اور اگر پروفیشنل لیول پر کام کرنا ہے تو (adobe acrobat dc pro) استعمال کرے
Pro کا لنک؟
کیا اس سے بنانے کے بعد کاپی پیسٹ کو روکا جا سکتا ہے؟
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
میں اس سافٹ ویئرسے پی ڈی ایف بناتا ہوں. مجھے سب سے زیادہ آسان یہی لگتا ہے. اس میں فائل پروٹیکشن کے بھی آپشنز موجود ہیں. پاس ورڈ بھی لگا سکتے ہیں.

https://www.gonitro.com/pro
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خاص طور سے"
لکھنے کی بجائے
"اینڈرائیڈموبائل کے لیے"
لکھیں۔۔ ابتسامہ
ابتسامہ
لگتا یہی ہے کیونکہ سب نے کمپیوٹر کا بتایا ہے. اور میرے کمپیوٹر میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ مسئلہ رہتا ہے.... ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ابتسامہ
لگتا یہی ہے کیونکہ سب نے کمپیوٹر کا بتایا ہے. اور میرے کمپیوٹر میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ مسئلہ رہتا ہے.... ابتسامہ
ویسے مجھے لگتا ہے موبائل پر ہر قسم کا کام کرکے آپ کوئی عالمی ریکارڈ قائم کر کے ہی دم لیں گے۔۔ ابتسامہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ویسے مجھے لگتا ہے موبائل پر ہر قسم کا کام کرکے آپ کوئی عالمی ریکارڈ قائم کر کے ہی دم لیں گے۔۔ ابتسامہ!
کیا کروں جناب اتنے فیچرز جو اینڈرائڈ میں ہوتے ہیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ویسے اب تک تو مجھے اینڈرائد ایپ نہیں ملا.
کوئی بھائی اگر میرے لۓ بنا دیگا تو بہت ممنون وشاکر ہوں گا.... ابتسامہ
 
Top