- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
اگر کسی دوست کا بینک اکاؤنٹ ہو اور اس کا ڈیبٹ کارڈ بھی بنا ہوا ہو۔ اور پھر وہ پے پال کا اکاؤنٹ بنا کر اس کا ایکسس ہمیں دے دے۔ گویا ہم پاس ورڈ تبدیل کر دیں۔ اب کیا وہ ڈیبٹ کارڈ براہ راست پاکستان میں استعمال کرنا درست ہے؟ پے پال کی ٹرمز کی خلاف ورزی تو نہیں ہوگی۔شاکر بھائی، گلف سے کوئی بھی دوست پے۔پال میں اکاؤنٹ بنا لے مگر اس کے پاس وہاں کا بینک اکاؤنٹ ہونا ضروری ھے جس کے ساتھ اسے ڈیبٹ کارڈ بھی ملے گا۔ اگر یہ کام ہوتا ھے تو رقم کی ان، آؤٹ پر کوئی پرابلم نہیں۔
بہرحال، کنعان بھائی، اب گلف کے اس دوست کے بینک اکاؤنٹ سے رقم پاکستان کیسے منتقل ہوگی اس کے کیا کیا طریقہ کار ہو سکتے ہیں، وہ ذرا بتائیں۔