• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چار کلمات اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہیں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
چار کلمات اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہیں :



10351008_803808726380656_3849020291034623347_n (1).png

عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ:


قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَحَبُّ الْكَلَامِ إِلَى اللهِ أَرْبَعٌ: سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ. لَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأْتَ "

سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

چار کلمات اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہیں :

سُبْحَانَ اللهِ، اور الْحَمْدُ لِلَّهِ، اور لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، اور اللهُ أَكْبَرُ

صحیح مسلم/ کتاب الآداب / باب کراہۃ التسمیۃ بالأسماء القبیحۃ / ح2137
 
Top