• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند اہم کتب کی فرمائش

شمولیت
اکتوبر 11، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
10
کار پردازان مکتبہ سے گزارش ہے کہ براہ کرم درج ذیل کتب مہیا فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
١: سید احمد شہید
٢:جماعت مجاہدین
٣:سرگزشت مجاہدین
(یہ تینوں کتابیں مولانا غلام رسول مہر کی ہیں اور شیخ غلام علی اینڈ سنز نے شائع کی ہیں)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کار پردازان مکتبہ سے گزارش ہے کہ براہ کرم درج ذیل کتب مہیا فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
١: سید احمد شہید
٢:جماعت مجاہدین
٣:سرگزشت مجاہدین
(یہ تینوں کتابیں مولانا غلام رسول مہر کی ہیں اور شیخ غلام علی اینڈ سنز نے شائع کی ہیں)
محمد اصغر
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
کار پردازان مکتبہ سے گزارش ہے کہ براہ کرم درج ذیل کتب مہیا فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
٢:جماعت مجاہدین
(یہ تینوں کتابیں مولانا غلام رسول مہر کی ہیں اور شیخ غلام علی اینڈ سنز نے شائع کی ہیں)
یہ لیجئے استاد محترم، ایک کتاب حاضر خدمت ہے:
http://www.scribd.com/doc/115000224/JamateMujahideenByGhulamRasooMehr-R-a
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
10
شمولیت
اکتوبر 11، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
10

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
کار پردازان مکتبہ سے گزارش ہے کہ براہ کرم درج ذیل کتب مہیا فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
١: سید احمد شہید
٢:جماعت مجاہدین
٣:سرگزشت مجاہدین
(یہ تینوں کتابیں مولانا غلام رسول مہر کی ہیں اور شیخ غلام علی اینڈ سنز نے شائع کی ہیں)
سرگذشت مجاہدین از مولانا غلام رسول مہر﷫ ہمارے پاس ہےعنقریب اپلوڈ کردی جائے گی ۔ ان شا ء اللہ
 
Top