• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند لمحے غریب لوگوں کے ساتھ !!کوئی ہے رہبنمائی کرنے والا؟؟!!

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آج غربت زوروں پر ہے ان حالات میں ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے اندر کچھ تبدیلیاں پیدا کریں اور غریب لوگوں کے متعلق کوئی لائحہ عمل تیار کریں ۔میری رائے ہے کہ
1:غریب لوگوں سے تعلقات قائم کئے جائیں ان کی گھر جایا جائے تاکہ ان کے دکھ سکھ سنیں جائیں ۔
2:ان کی رہنمائی کی جائے کہ تم آگے کیسے نکل سکتے ہو اور حالات کامقابلہ کیسے کر سکتے ہو ۔
3:دینی سے دوری بھی غربت ک ایک سبب ہے دین جکی طرف آنے بھر پور توجی دلائی جائے ۔
4:غریب بچوں کی سرپرستی لی جائے اور اٌنے خرچے پر ان کو ا چھی تعلیم دلوائی جائے ان کے جملہ اخراجات خود برداشت کئے جائیں ۔مثلا ایک آدمی ایک بچے کی تعلیم کے خرچے برداشت کرے ۔تاکہ وہ بچہ آگے نکلے اور تعلیم یافتہ بن جائے!
5:غریب بچوں کے لئے ایک ادارے کا قیام
6:ان کی تعلیم و تربیت کے لئے روزانہ تربیتی نشست کا انعقاد
افسوس کہ غریب کی سرپرستی کتنا افضل عمل ہے لیکن ہم نے چھوڑا ہوا ہے
آئیں نئے جزبے سے غرباء کی مدد کریں اور ان کے بچوں کی تربیت کریں شاید اسی بہانے ہمارا اور ہمارے بچوں کا بھلا ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی بہت اچھی کاوش ہے،

آج صبح ہی کا واقع ہے کی ہمارے پڑوسی کے چھوٹے بیٹے کی تبعیت اتنی خراب ہو گئی کہ ڈاکٹر نے کہا اگر اس کا علاج نہیں کیا گیا تو بچہ ١٥ منٹ میں مر جائیگا، یہ واقعہ کل رات میں ہوا،

میری بیوی نے مجھے فون کر کے بتایا کی ہمارے پڑوسی کے یہاں پیسوں کی بہت تنگی تھی، اس لئے وہ اسکا علاج نہیں کر پا رہے تھے، اور پھر اچانک ہی طبعیت زیادہ خراب ہو گئی، پڑوسی کا کہنا تھا کہ وہ میری بیوی سے کچھ پیسے مانگنا چاہتے تھے لیکن شرم کی وجہ سے پیسے بھی نہیں مانگے اور علاج بھی نہیں ہوا،

میں یہ اس لئے بتا رہا ہوں کی اگر ہمارے پڑوسی سے ہم کچھ وقت ساتھ بتاتے تو ایسا نہیں ہوتا اور وقت رہتے علاج ہو سکتا تھا، الله معاف کرے آمین.

میری بیوی نے کچھ پیسوں کا بندوبست کیا ہے، لیکن کاش یہ مدد بہت پہلے کی جاتی تو اور بھی اچھا ہوتا.

ابن بشیر الحسینوی بھائی کا آرٹیکل پڑھ کر ایسا ہی لگ رہا ہے کی اس میں میری اور میری بیوی دونوں کی غلطی تھی. الله معاف کرے آمین.
الله صحیح سمجھ دے آمین.
 
Top