• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چیونٹی

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
السلام علیکم

یہاں ایک مراسلے میں سوال کیاتھا برادران اسلام اور سسٹر اسلام سے لیکن انہوں نے کوئی جواب سوال سے متعلق نہیں دیا ۔

اب مجبوراً یہاں اہلحدیث صاحب علم حضرات سے سوال کر رہا ھوں کہ مجھے اس سوال کا جواب دیجئے تاکہ میں اہل حدیث افراد کا اس سوال کے بارے میں موقف سمجھ سکوں ۔

سوال یہ ھے کہ اگر آپ کے ہاتھ میں ایک گلاس ھو فرحت بخش شربت سے بھرا اور آپ اسے مزے لے لے کر پینا چاھتے ہیں اور پینے سے پہلے آپ کی نظر پڑتی ھے شربت میں ڈوبی ایک عدد چیونٹی پر ۔ تو جناب مجھے یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ اس بھرے ھوئے شربت کے گلاس کو پھینک دیں گے یا چیونٹی کو نکال کر پھینکیں گے ؟ اگر شربت کا گلاس پھینکیں گے تو کس دلیل سے ؟ اگر چیونٹی کو نکالیں گے تو کس دلیل سے ؟ اور چیونٹی کو نکال کر شربت پی لیں گے تو کس دلیل سے؟قرآن دیکھیں گے یا حدیث ؟ یاپھر کسی غیر مقلد مفتی کی تقلید کریں گے ؟
شکریہ
 
Top