• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاونلوڈنگ ٹپ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ،

دوستوں اس بار میں آپ کو ڈاونلوڈ کرنے کی ایک چھوٹی سی ٹپ بتا رہا ہوں، جس سے آپ کا ڈاونلوڈ بنا کسی حیرانی کے مکمل ہوگا اور ایرر آنے کے چانس بھی نہیں ہے.

اگر آپ Mozilla استعمال کرتے ہے تو آپ کے لئے یہ کام کریگا،
آپ اس لنک سے پرجائے اور اس ٹول کو Add to firefox کر لیں.
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/downthemall/
جب یہ ٹول انسٹال ہو جائیگا تو آپ کسی بھی فائل کو ڈاونلوڈ کر سکتے ہے اور ڈاونلوڈ کو بیچ میں Pause یا Resume وغیرہ کر سکتے ہے، اگر ڈاونلوڈ ہوتے وقت انٹرنیٹ کنکشن بند بھی ہو جائے تو یہ ڈاونلوڈینگ کو روکتا نہیں ہے بلکہ رک جاتا ہے، اور جب دوبارہ resume کرو تو ڈاونلوڈ آگے سے ہی ڈاونلوڈ ہوگا،

بڑی فائل ڈاونلوڈ کرنے کے لئے بہت مفید سوفٹویر ہے.
 
Top