• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی موضوع کی بندش

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ موضوع کو بند کردیا گیا میں تھ دل سب احباب کا مشکور ھو جنھوں نے اس موضوع میں حصہ لیا اگر کسی نے مجھ سے اتفاق کیا تو ان کا بھت شکریہ کسی نے غصہ کیا یا گالی دی ان کا تو بھت بھت بھت بھت زیادہ شکریہ کیونکہ میں اس سے زیادہ غصے اور گالیوں کا حقدار ھو البتہ انتھای قابل صد احترام ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ آسمان ھدایت کا ایک ایسا تابندہ
ستارہ ھے کہ جب تاریخ دان تاریخ لکھیگا تو فرحت ھاشمی کی نام اور کام دونوں کو ضرور بھترین الفاظ سے یاد کریگا میں تمام احباب اور محدث فورم کی انتظامیہ کا بھت بھت بھت مشکور ھو
محدث فورم زندہ باد
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ارسلان بھائی!
آپ مفتی بھائی کو اردو لکھنا زبردستی کیوں سکھلانا چاہتے ہیں (ابتسامہ)
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
ارسلان بھائی!
آپ مفتی بھائی کو اردو لکھنا زبردستی کیوں سکھلانا چاہتے ہیں (ابتسامہ)
یوسف ثانی بھائی مفتی صاحب کی پوسٹ میں اردو الفاظ کی کچھ غلطیاں ہیں شاید اس وجہ سے ارسلان بھائی نے ایسا کیا ہو.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی!
آپ مفتی بھائی کو اردو لکھنا زبردستی کیوں سکھلانا چاہتے ہیں (ابتسامہ)
السلام علیکم
بھائی جان،دراصل بات یہ ہے کہ مفتی صاحب جب اردو لکھتے ہیں تو فارسی کا گمان ہوتا ہے (ابتسامہ)
ڈونٹ مائنڈ مفتی بھائی جان
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یوسف ثانی بھائی مفتی صاحب کی پوسٹ میں اردو الفاظ کی کچھ غلطیاں ہیں شاید اس وجہ سے ارسلان بھائی نے ایسا کیا ہو.
السلام علیکم
بھائی جان،کچھ نہیں بلکہ بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم
بھائی جان،کچھ نہیں بلکہ بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں۔
میرا ذاتی خیال ہے ( اور اس خیال سے خود مفتی صاحب کا متفق ہونا ضروری نہیں (ابتسامہ) کہ آپ اسے ’’غلطیاں‘‘ کہنے کی بجائے ’’ٹائپنگ کی غلطیاں‘‘ کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ویسے بھی ’’اردو ٹائپنگ‘‘ عام ٹائپنگ سے زیادہ ’’توجہ‘‘ چاہتی ہے اور غالبا" مفتی صاحب بوجوہ ’’اردو ٹائپنگ‘‘ کی طرف توجہ نہیں دے پاتے۔
 
Top