• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ہاشمی پر دیوبند کے فتویٰ کی حقیقت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
السلام علیکم

یہی تو سمجھنے کے لئے لکھا تھا کہ اندھا اور نظر والا ایک برابر نہیں ہوتے، فتوی لیٹرہیڈ کاپی 2003 کا ھے اور چیلنج بھی 2003 کا ھے یا 2014 ھے، ایسے چیلنجز سے تو فیس بک بھڑا پڑا ھے۔ کیا مبشر صاحب کے پاس کوئی لیٹرہیڈ نہیں تھا چیلنج کے لئے یا ان کے مکتب ہی چلے جاتے ون ٹو ون کرنے۔

والسلام

چلیں کنعان بھائی دیوبند شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں کی طرف سے یہ چیلنج قبول کر لیں - دیوبند شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں والوں کو مناظرے کے لیے تیار کر لیں -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کنعان صاحب کے کہنے کا مقصد ہے کہ جب ڈاکٹر صاحبہ پر فتویٰ دیا گیا تھا وہ 2003 تھا، اب چونکہ 2014 ہے اس لئے اس پر گفتگو کی گنجائش نہیں، ایک حد تک تو بات ٹھیک ہے لیکن کنعان صاحب کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس پوسٹر میں جس بات کو مینشن کیا جا رہا ہے وہ فتویٰ میں ڈاکٹر صاحبہ پر لگائے گئے بے بنیاد کا رد ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top