• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی تفسیر تعلیم القرآن آڈیوز کی صورت میں درکارہے

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
السلام علیکم۔
ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی تفسیر جس میں تفصیل سے طالب علموں کو لفظ بہ لفظ ترجمہ اور تفسیر سکھائی جاتی ہے
تعلیم القرآن 2007اسکی تمام آڈیوز فائل ایک ہی فولڈر میں درکارہیں۔الگ الگ تو ڈاکٹر صاحبہ کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں مگر اگر کوئی ساتھی ایک ہی فولڈر میں سب کچھ دے دے یا مدد کردے تو اس کیلئے دعاگورہیں گے کہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔
ہم اسکی سی ڈیز بھی انشاء اللہ کاپی کرواکر تقسیم کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ڈاکٹر صاحبہ کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں مگر اگر کوئی ساتھی ایک ہی فولڈر میں سب کچھ دے دے یا مدد کردے تو اس کیلئے دعاگورہیں گے کہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔
ویب سائٹ کا ایڈریس دے دیں ۔ آج میرا نیٹ پیکیج ختم ہوجائے گا ۔ کل ان شاء اللہ دے دیں گے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
معذرت ایک سے زیادہ دن لگ جائیں گے ۔ ڈیٹا پہلے دیکھا نہیں تھا ۔ ابھی دیکھا ہے تو اندازہ کیا ہے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
بھائی جان یہ 4-5 جی بی کا ڈیٹا ہوگا۔ کیا میں ڈاؤنلوڈ کرکے دوبارہ اپلوڈ کروں ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
میں ہر پارے کی ایکس ایم ایل فائل دے سکتا ہوں یا پھر ہر پارے کی آڈیو فائلز کے لنکس ، ڈاؤنلوڈ کرکے دوبارہ اپلوڈنگ بہت مشکل ہے ۔ آرکائیو پر بھی اتنا ڈیٹا سٹور شاید نہ ہوسکے ۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بھائی جان یہ 4-5 جی بی کا ڈیٹا ہوگا۔ کیا میں ڈاؤنلوڈ کرکے دوبارہ اپلوڈ کروں ؟
ایسے آپ کا ڈائونلوڈ کرنا پھر اپلوڈ کرنا، پھر ان بھائی کا ڈائونلوڈ کرنا، کچھ سمجھ نہیں آ رہا، بہتر ہے کہ @speaktruth753 خود ڈائلوڈ کرئے، کیونکہ ان کو بھی تو ڈائونلوڈ کرنے میں ٹائم لگے گا۔ یا الھدی برانچ سے حاصل کریں۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
مذکورہ بالا سائٹ پر پارہ نمبر 18 تک کی تفسیر ہے ، اس سے آگے ابھی اپلوڈ نہیں ہوئی ہے ۔ جہاں تک تفسیر ہے انکے لنکس منسلک ہیں ۔
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
محترم بھائی جان فائلز بہت زیادہ ہیں اور پوری تفسیر تعلیم القرآن کے نام سے یہاں موجود ہے۔
http://www.alhudapk.com/audio/category-1/al-qur-an/translation-and-tafsir/detailed-explanation/urdu/dr-farhat-hashmi/taleem-al-qur-an-2007.html
یہ انکی آفیشل ویب سائٹ ہے۔مجھے ایک ہی فولڈر میں انکی یہ تمام ڈائون لوڈز درکارہیں کہ ایک ہی لنک پر کلک کریں تو میسر ہو بجائے اسکے کہ ہم الگ الگ سے اسکو ڈائون لوڈ کریں۔میں نے آج انکے منتظمین کو ای میل بھی کی ہیں مگر ابھی تک جواب نہیں آیا۔بہت فاضلانہ انداز ہے محترمہ صاحبہ کا اور نہایت اچھے اسلوب سے اور خاص طورپر ہم جیسے مبتدیوں کیلئے تو مفید ہے۔
 
Top