• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر محمد یوسف نگرامی کی کتاب "الشیعۃ فی المیزان" کی تلاش

mansoorulhaq

رکن
شمولیت
جنوری 28، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
48
السلام و علیکم
میں ڈاکٹر محمد یوسف نگرامی کی کتاب "الشیعۃ فی المیزان" کے اردو ترجمہ کی تلاش میں ہوں جو کہ پاکستان میں "حقیقت رافضیت" کے نام سے کسی ادارہ نے شائع کیا تھا ۔ مگر مجھے مل نہیں رہا۔ اگر کوئی بھائی بتا سکے کہ یہ ترجمہ کہاں سے ملے گا یا پھر اگر کسی کے پاس پی ڈی ایف ہو تو اپ لوڈ کر دیں۔
 
Top