رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
عمران صاحب آپ تو ہمارے شیخ ہیں پھر میں آپکا غصہ کیسے کر سکتا بھلا؟
آپ معذرت کرکے مجھے شرمسار مت کریں بلکہ گناہ گار مت کریں۔ اور میں مزاح کو قطعاً نا پسند نہیں کرتا بلکہ اگر مجھ سے کوئی زیادہ بات ہو گئی تو ریئلی سوری یار، اور محترم و مکرم انس نضر صاحب نے مغذرت خواہانہ لہجہ اپناکر بات کو واضح کیا تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اس کے لئے ان کا بھی بہت بہت شکرہ اور اللہ پاک انہیں اسکی جزا دیں۔