جناب محترم اللہ کا بندہ صاحبمیرا خیال ہے آپ جماعۃ الدعوۃ کا نام لینا بھول گئے!
یہ جماعت الدعوۃ کیا نئی جماعت ہے؟ پاکستان میں تو اب میرا خیال ہے سکول کم ہیں، جماعتیں ذیادہ ہیں، عمل کم ہیں، آوازیں ذیادہ ہیں۔ میں نے طالبان ، القاعدہ ، تحریک طالبان پاکستان کا ذکر بالکل عام طرز پر کیا تھا۔ ہاں، اس کا مقصد ضرور اجاگر یہ کرنا تھا کہ ذاتی چپقلشوں کو جب جہاد کا نام دیا جاتا ہے تو یہ فرض عین ، سوالیہ نشان سا بن جاتا ہے