• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی کبھی رفع الیدین

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اس فتویٰ کی روشنی میں اگر کوئی مقلد یہ سوچ لے کہ جس طرح ہمارے علماء کہتے ہیں کہ رفع الیدین منسوخ ہے۔۔ لیکن کبھی کبھی کرلیا جائے ۔۔ تاکہ قیامت والے دن اگر سوال ہو تو پھر ہم جواب دے سکیں کہ ہاں ہم کبھی کبھی رفع الیدین کرلیا کرتے تھے۔۔ اسی طرح اس کبھی کبھی پر وہ یہ قیاس کرکے بیٹھ جائے کہ جب یہاں منسوخ ہونے کے باوجود کبھی کبھی کرنے کا کہا جا رہا ہے۔۔ تو گویا رعایت موجود ہے۔۔ تبھی تو کہا جا رہا ہے ۔۔ اور اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ ہر منسوخ عمل میں رعایت موجود ہوگی۔۔ تو اس لیے متعہ بھی منسوخ ہے۔۔ میں مانتا ہوں۔۔ لیکن چونکہ رفع الیدین بارے جس طرح ہمارے اکابرین یہ فتویٰ دیتے ہیں کہ کبھی کبھی کر لیا جائے۔۔۔بے شک ہے منسوخ۔۔۔ اسی طرح میں اگر متعہ کو بھی کبھی کبھی کرلیا کروں تو میرے لیے میرے اکابرین کے اقوال کی روشنی میں جائز ہوگا۔۔۔ کیونکہ یہ بھی منسوخ ہے ۔۔۔ جس طرح رفع الیدین منسوخ ہے۔۔ جب رفع الیدین پر کبھی کبھی عمل کیا جارہا ہے۔۔ اسی طرح متعہ پر بھی کبھی کبھی عمل کرنا چاہیے۔۔۔

تلمیذ صاحب ایسے آدمی کو کیسے سمجھائیں گے۔؟
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289

بھائی صاحب! آپ سے مخلصانہ گذارش ہے کہ رمضان میں ایسے چھیڑنے والے بےتکے مباحث سے گریز کیا کریں۔
رفع الیدین کے مسئلے پر محدث فورم کے سینکڑوں صفحات کالے ہو چکے ہیں۔ اس لیے اس موضوع پر مسلسل بحث غیرضروری اور لاحاصل ہے۔ امید ہے کہ رمضان میں کیے جانے والے نیک اعمال اور مفید تبلیغ کی جانب زیادہ توجہ دیں گے۔ شکریہ۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
بھائی صاحب! آپ سے مخلصانہ گذارش ہے کہ رمضان میں ایسے چھیڑنے والے بےتکے مباحث سے گریز کیا کریں۔
رفع الیدین کے مسئلے پر محدث فورم کے سینکڑوں صفحات کالے ہو چکے ہیں۔ اس لیے اس موضوع پر مسلسل بحث غیرضروری اور لاحاصل ہے۔ امید ہے کہ رمضان میں کیے جانے والے نیک اعمال اور مفید تبلیغ کی جانب زیادہ توجہ دیں گے۔ شکریہ۔
بڑی حیرت کی بات ہے کہ ایک سنّت رسول صل الله علیہ وسلم سے متعلق بحث کو آپ بے تکا قرار دے رہے ہیں -ابھی اگر امام ابو حنیفہ رھمللہ کے فضائل پر بات شروع ہو جائے آپ زور و شور سے اس پر پوسٹ پر پوسٹ کرنا شروع کر دیں گے- جو کہ نا تو ہمارے ایمان کا حصّہ ہے اورنا قیامت کے دن ہم سے ان کی فضیلت بیان کرنے یا نہ کرنے کا بارے میں پوچھا جائے گا -
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کچھ اہلِ حدیث علماء کا کہنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ کبھی کبھار ۔۔۔ سجدوں میں بھی ۔۔۔ رفع الیدین کرلیا کرتے تھے ۔۔۔ لہٰذا ۔۔۔ کبھی کبھی ۔۔۔ سجدوں میں بھی ۔۔۔ رفع الیدین ۔۔۔کرلینی چاہیئے۔۔۔
 
کہتے ہیں؛
خاموشی نیم رضا
اگر معقول وقت گزر جائے تو؛
مکمل رضا
یعنی فرقہ اہلحدیث والے سجدوں کی رفع الیدین بھی کرتے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔
 
Top