• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتابوں کی ضرورت

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
بھا ئی جان مجھے ان موضوع پر کتابیں چاہیں اب تک جتنی بھی لکھی جا چکی ہیں میں خریدنا چاہتا ہوں اور اپلوڈ بھی کروں گا اس سائیٹ پر مگر وہ کتابیں ہوں ان موضوع پر جو اس سائیٹ پر نہ ہوں
1-دلو ں کی سختی
2-دنیا کی حقیقت
3-فحاشی اورعریانیت
4-مخلوط تعلیم
5-محبت رسول
6-حب دنیا یا دنیا کی محبت
7-انفاق فی سبیل للہ
8-عمل بلمعروف
9-زنا کی حقیقت یا اس کے اثرات
10-عمل سے دوری کیوں
11-نوجوان اور اسلام
12-صحابہ کی زندگی اور آجکا نوجوان
13-اللہ کاڈر
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی آپ یہ بتا دیں کہ آپ کس جگہ سے ہیں پھر اس حساب سے معاملہ کیا جا سکتا ہے۔اصل میں یہ کتابیں اردو بازار سے ہی خریدنی پڑیں گی کیونکہ ہماری لائبریری ہے یہاں خرید و فروخت کا سلسلہ نہیں۔اس لیے اگر آپ کے لیے براہ راست یہ کام کرنا ممکن ہے تو بتا دیں ورنہ اس کی کوئی صورت بنا لی جائے گی۔ان شاء اللہ
 
بھائی میں شیخوپورہ سے ہوں
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان پھر آپ کے لیے تو کوئی مشکل نہیں۔آپ کسی بھی وقت لاہور اردو بازار کا چکر لگائیں کیونکہ اس طرح کی کتابیں گھوم پھر کر پوری کرنی پڑتی ہیں باقی ہماری لائبریری ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہے۔
 
Top