• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب "التعبیر رویا" کے بارے میں اہم معلومات ۔

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم
کیا یہ کتاب "التعبیر رویا " علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہیں کیا اس کی سند علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ تک پہنچتی ہیں. اس کتاب کا ایک ترجمہ لائبریری میں ہیں لیکن کیا کسی سلفی عالم نے اس کا ترجمہ کیا اور کیا اس کتاب کی تحقیق بھی ہوی ہیں. کیا اس کتاب کے عربی نسخہ میں تحقیق کی گئی ہیں. ان سب کے لنک چاہیے.
جزاکم اللہ خیرا

ایک اور بات کیا اس جیسی تعبیر کی اور بڑی کتابیں ہیں اور کیا ان کے ترجمہ ہو گیے ہیں ان کے بھی لنکس چاہیے.
جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
کیا یہ کتاب "التعبیر رویا " علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہیں کیا اس کی سند علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ تک پہنچتی ہیں.
اس حوالے یہ تھریڈ دیکھ لیں ۔
اس کتاب کا ایک ترجمہ لائبریری میں ہیں لیکن کیا کسی سلفی عالم نے اس کا ترجمہ کیا اور کیا اس کتاب کی تحقیق بھی ہوی ہیں
اللہ اعلم۔
ایک اور بات کیا اس جیسی تعبیر کی اور بڑی کتابیں ہیں اور کیا ان کے ترجمہ ہو گیے ہیں ان کے بھی لنکس چاہیے.
خوابوں کی تعبیریں
آپ کے خواب اور ان کی تعبیریں قرآن و سنت کی روشنی میں

خواب اور تعبیر شیخ عبد الغنی نابلسی
خواب اور تعبیر اختر صدیق صاحب
 
Top