• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب الخلافیات للامام البیھقی

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔
بارکم اللہ فی جہودکم المبارکۃ۔۔۔۔۔
اللہ یحفظکم من کل سوء۔۔۔۔۔

شیخ صاحب کتب کی حفاظت کیجئے ایسے لوگوں کو مت دیں جنکو کتاب کی قدر و قیمت نہ ہو۔۔۔
بہت سی کتب جو آپ سے لی جاتی ہیں اور اعتماد بھی اسی مکتبے کے مخطوطے پر ہوتا ہے اور پھر اپنی طرف سے تحریفات اور ذیادتیاں کر دی جاتی ہیں ایسے لوگوں کیلئے بالکل نرم گوشا مت رکھیں۔۔۔

ان شاء اللہ بہت شوق ہے آپ کے پاس آنے کا اور اپنے اسلاف کی محنتوں کو دیکھنے کا اللہ تعالی آسانی فرمائے
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
آمین.جزاکم اللہ خیرا.
جی محترم وعزیزم اور میرے پیارے بھائی آپنے بالکل درست فرمایا.
یہ انھی لوگوں کا کام ھے جو دین کو دنیا کے ان چند ٹکوں کے پیچھے بیچ دیتے ھیں.انکو کتب کی کیا قدر....
بس دادا جی بیچارے بہت ھی نرم مزاج تھے.لیکن لوگوں نے انکی اس نرمی سے بھرپور فوائد حاصل کئے.وہ تو دین کی خدمت سمجھ کر کتب کے حوالے سے کبھی بھی بخل سے کام نہ لیا لیکن لوگوں نےانکی سادگی کو بڑی غنیمت جانا.اور جو کچھ انہوں نے کیا بس اللہ حم فرمائے.
لیکن اب الحمدللہ میں نے تمام مخطوطاط کو گھر شفٹ کرلیا ھے.اور اسکے کیٹ لاک بھی ھیں.اور اسکی فہرست دکتور احمد خان آف اسلام آباد کی کوششوں سے ریاض سے شائع ھوئی ھے.اس میں اھم مخطوطات کا مختصر سا تعارف ھے.
جی محترم ھمیں تو آپ جیسے اھل علم سے مل کر بہت خوشی ھوگی.
ویسے بھی ھمیں اھل علم سے ملنے کی بڑی خواہش ھوتی ھے.اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے.آمین.
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
اور یقینا آپ سے مستفید ھونے کا موقعہ بھی ملیگا.ان شاء اللہ تعالی.
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جی محترم ھمیں تو آپ جیسے اھل علم سے مل کر بہت خوشی ھوگی.
ویسے بھی ھمیں اھل علم سے ملنے کی بڑی خواہش ھوتی ھے.اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے.آمین.
اللہ ہمیں آپ کی امیدوں پر پورا اترنے کی توفیق دے۔۔۔

جیسے مصنف ابن ابی شیبہ میں ھوا.
جی بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس حوالے سے میری ایک بحث اسی فورم پر موجود ہے
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
ان شاءاللہ تعالی.
یہ تو بہت اچھی بات ھے.
ذرا بتائیں کس جگہ....؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
Top