• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب: دوست بنئیے دوست بنائیے

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
01. دوست بنئیے دوست بنائیے.jpeg


⭐
کتاب:

دوست بنئیے دوست بنائیے


⭐
تبصرہ کتاب:
دوستی زندگی کے سب سے بڑے خزانے میں سے ایک ہے۔ اچھے دوست اللہ کی نعمت ہیں، یہ ایک ایسا لازوال رشتہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ بعض اوقات دوست سالوں تک نہیں ملتے لیکن پھر بھی جذبات بے داغ رہتے ہیں۔ اچھے دوست سنتے ہیں، مانتے ہیں آپ کو سمجھتے ہیں۔ اچھے برے وقت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔ جب بھی مشکل وقت آئے تو انسان اپنے مخلص دوستوں کو اپنے ساتھ موجود پاتا ہے۔ پیش کردہ کتاب میں اچھے دوست بنانے کے اصول اور دوستی کے فوائد قلمبند کیے گئے ہیں ۔۔۔ کتاب لائق مطالعہ ہے، ضرور پڑھیئے اور شیئر کیجیئے!



نوٹ:

محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!

گروپ: 01
https://chat.whatsapp.com/I8TyVQPbfWjJCmTgOl7JG7
گروپ: 02
https://chat.whatsapp.com/JTYcr4JVfV4DI8QiCzs7Y4

محدث میڈیا
 
Top