السلام علیکم
کل اردو بازار میں ایک کتاب "صفات متشابہات اور سلفی عقائد" از مفتی عبدالواحد جامعہ مدنیہ لاہور نظر سے گزری - فورا خرید لی- پورا مطالعہ تو نہیں کر سکا لیکن چیدہ چیدہ جگہوں سے دیکھنے کا موقع ملا-
ابھی تک دیکھنے سے محسوس ہوا ہے کہ مفتی صاحب نے سلفی علماء کا موقف بیان کرتے ہوئے غلط بیانی سے کام نہیں لیا بلکہ شیخ صالح العثیمین ، مولانا عطا ء اللہ حنیف اور دیگر علما کی کتب سے حوالے دیے
مفتی صاحب نے پھر ان عقائد کی نسبت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور امام طحاوی رحمہ اللہ کو غلط قرار دیا ہے اور انکا رد کیا ہے
کیا کسی سلفی عالم نے اس کتاب کا رد یا اس پر تبصرہ کیا ہے ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ