• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب کی اشد سے اشد ضرورت

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کی اشد سے اشد ضرورت
جماعت اہل سنت والجماعت کے صدر جناب مولانا الیاس گھمن کی کتاب ’’فرقہ اہل حدیث پاک و ہند کا تحقیقی جائزہ‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے اور جس میں انہوں نے کافی خرافات اگی ہیں کیا کسی سلفی عالم نے اس کا جواب دیا ہے یا نہیں اگر دیا ہے تو پلیز اس کے بارہ میں بتائیں۔اوراگر اس کا جواب کسی بھائی کے پاس ہو تو یہ کتاب ہدیہ کرے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

خاص اس کتاب کا تو جواب نہیں دیا گیا لیکن اس کتاب میں جو جو اعتراضات کئے گئے ہیں ان کا جواب دیا جاچکا ہے اور دیا جارہا ہے۔ دیکھئے ماہنامہ الحدیث Islamic Research Centre ~~* Montly Al-Hadith *~~

دیگر دیوبندیوں کی کتابوں کی طرح الیاس گھمن کی اس کتاب کا بڑا حصہ بھی وحیدالزماں سے بھرا پڑا ہے۔ وحیدالزماں کی حقیقت جاننے کے لئے دیکھئے صدیق رضا حفظہ اللہ کا یہ ویڈیو آئینہ غازی پوری Islamic Research Centre ~~* Alama Jalaludin Qasmi *~~

اس کے علاوہ طالب نور حفظہ اللہ کا یہ بہترین مضمون مطالعہ فرمائیں http://www.kitabosunnat.com/forum/علماء-185/نواب-وحید-الزماں-کی-شخصیت،-ایک-تحقیقی-جائزہ-626/

اور ناچیز نے بھی اس مسئلہ پر کچھ لکھنے کی کوشش کی ہے اسے بھی دیکھ لیجئے http://www.kitabosunnat.com/forum/تازہ-مضامین-142/صرف-وحیدالزماں-ہی-کیوں؟؟؟-ایک-تحقیق۔-883/

اگر آپ نے وحیدالزماں کے بارے میں اہل حدیثوں کےموقف کو ملاحظہ کرلیا تو ان شاءاللہ آپ کو الیاس گھمن کی اس کتاب کا تقریباً آدھا جواب تو مل ہی جائے گا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عبدالرشید صاحب .
اس کا جواب آپکو یہاں اس ماہنامہ محدث سے ملسکتا ہے.

١-شمارہ نمبر 82
سیدنا علی کی ولایت اور حالت رکوع میں صدقہ
دیوبندی بنام دیوبندی
مسلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعقب
امن و سلامتی کا گھوارہ
مناظرہ ٹھل کی حقیقت۔
DOWNLOAD

2-شمارہ نمبر 76
اہل ایمان کا باہمی اختلاف یا اتحاد ؟ ۔اہل حدیث سے مراد محدیثین کرام اور عوام دونوں ہیں۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور انبیاء کے وسیلے سے دعا۔
مسلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعقب۔
اونٹ کے آنسو اور ظلم کا خاتمہ
DOWNLOAD

3- شمارہ نمبر 69
بے سند اقوال سے استدلال غلط ہے
التحقیق القوی فی عدم سماع الحسن بصری من علی رضی اللہ عنہ
الیاس گھمن کے پانچ اعتراضات اور ان کے جوابات
ترک رفع یدین کی حدیث اور محدثین کرام کی جرح
امام عبدالعزیز بن محمد الدراوردی المدنی رحمہ اللہ
DOWNLOAD

4-شمارہ نمبر 59
کبیرہ گناہ اور ان سے اجتناب،
الیاس گھمن کے "قافلہ حق" کے پچاس جھوٹ،
علمائے اہل حدیث کے شاذ اقوال کا حکم، مولانا یحیٰی گوندلوی رحمہ اللہ
DOWNLOAD
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

رضوان

رکن
شمولیت
جون 24، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
42
محترم عبد الرشید بھائی ،
یہ بات درست ہے کہ اس کے جواب کی اشد ضرورت ہے مگر یہ بھی بات صحیح ہے کہ یہ وہی سارے اگلے ہوئے نوالے ہیں جن کو محض وقت ضائع کرنے کے لیے دوبارہ چبایا گیا ہے۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم کوئی تعمیری کام نہ کریں بلکہ انھی میں الجحے رہیں۔

یہی وجہ ہے پہلے آنجہانی ماسٹر امین اوکاڑوی کا دور تھا اب الیاس گھمن کا دور ہے اور مزیداری کی بات یہ کو دونوں نے ایک ہی نوعیت کے اعتراضات کیے ہیں بعد میں کوئی اور آئے گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

تنبیہہ: نامناسب الفاظ حذف۔ انتظامیہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاہد نزیر بھائی آپ نے ایک تھریڈ لکھا تھا
ملنگ کا بہتان عظیم بجواب اہلحدیث کا قرآن و حدیث
اور
اکابرین دیوبند کا غیر شرعی اور شیطانی انداز تعلیم
یہ تھریڈ کہاں ہیں؟
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
کتاب کی اشد سے اشد ضرورت
جماعت اہل سنت والجماعت کے صدر جناب مولانا الیاس گھمن کی کتاب ’’فرقہ اہل حدیث پاک و ہند کا تحقیقی جائزہ‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے اور جس میں انہوں نے کافی خرافات اگی ہیں کیا کسی سلفی عالم نے اس کا جواب دیا ہے یا نہیں اگر دیا ہے تو پلیز اس کے بارہ میں بتائیں۔اوراگر اس کا جواب کسی بھائی کے پاس ہو تو یہ کتاب ہدیہ کرے۔
الیاس گھمن کی اس کتاب کا جواب محترم بھائی محمد یحیی عارفی صاحب لکھ رہے ہیں جو ابھی انکے زیر تصنیف ہے
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
عبدالرشید صاحب .
اس کا جواب آپکو یہاں اس ماہنامہ محدث سے ملسکتا ہے.

١-شمارہ نمبر 82
سیدنا علی کی ولایت اور حالت رکوع میں صدقہ
دیوبندی بنام دیوبندی
مسلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعقب
امن و سلامتی کا گھوارہ
مناظرہ ٹھل کی حقیقت۔
DOWNLOAD

2-شمارہ نمبر 76
اہل ایمان کا باہمی اختلاف یا اتحاد ؟ ۔اہل حدیث سے مراد محدیثین کرام اور عوام دونوں ہیں۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور انبیاء کے وسیلے سے دعا۔
مسلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعقب۔
اونٹ کے آنسو اور ظلم کا خاتمہ
DOWNLOAD

3- شمارہ نمبر 69
بے سند اقوال سے استدلال غلط ہے
التحقیق القوی فی عدم سماع الحسن بصری من علی رضی اللہ عنہ
الیاس گھمن کے پانچ اعتراضات اور ان کے جوابات
ترک رفع یدین کی حدیث اور محدثین کرام کی جرح
امام عبدالعزیز بن محمد الدراوردی المدنی رحمہ اللہ
DOWNLOAD

4-شمارہ نمبر 59
کبیرہ گناہ اور ان سے اجتناب،
الیاس گھمن کے "قافلہ حق" کے پچاس جھوٹ،
علمائے اہل حدیث کے شاذ اقوال کا حکم، مولانا یحیٰی گوندلوی رحمہ اللہ
DOWNLOAD
جزاکم اللہ خیرا!
ماہنامہ محدث نہیں
بلکہ ماہنامہ الحدیث
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
الیاس گھمن کی اس کتاب کا جواب محترم بھائی محمد یحیی عارفی صاحب لکھ رہے ہیں جو ابھی انکے زیر تصنیف ہے
اللہ تعالٰی اس خیر کے کام میں مدد کریں، ٓمین
اور محمد یحیی عارفی صاحب ،،،وہی جو مناظر ہیں؟
 
Top