• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب ’’ ضوابط الجرح والتعدیل ‘‘ از الشیخ ارشاد الحق اثری ، جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری

شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
کتاب : ضوابط الجرح والتعدیل
از: الشیخ ارشادالحق اثری حفظہ اللہ
جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری
ناشر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
یہ کتاب زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آچکی ہے۔ طلباء اور علماء کے لئے انمول تحفہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ فوری طور پر کتاب حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں: الشیخ کامران یسین: 03222056928
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اس کتاب کی Pdf کب اپلوڈ ہوگی؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ما المسئول عنھا باعلم من السائل
فی الحال الحمدللہ طبع ہوچکی ہے،یقیناً ادارہ فوری طور پر اسے پی ڈی ایف وغیرہ میں منتقل کرنے کا متحمل نہیں ہے۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم یہ کتاب عربی میں ہے یا اردو میں؟
جزاک اللہ خیراً
 
Top