• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب ستہ اردو ایندرائیڈ اپلیکیشنس

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
.


کتب ستہ اردو ایندرائیڈ اپلیکیشنس


سنن اربعہ مع تحکیم علامہ البانی و علامہ زبیر علی زئی کے ہیں


خصوصیات:

* حدیث کا اردو ترجمہ کے ساتھ ساتھ عربی عبارت بھی دی گئی ہے

* حدیث کا جتنا حصہ چاہیں یا مکمل عربی اردو حدیث مع کتاب و باب اور حدیث نمبر کاپی کر سکتے ہیں اور اپنی تحریروں میں پیسٹ کرکے استعمال میں لا سکتے ہیں

* انگلی کو متن پر کچھ دیر دبائے رکھنے سے کاپی کا آپشن آجائیگا...

* کسی حدیث کا عربی یا اردو متن یا حدیث نمبر ٹائپ کر کے جلدی سے تلاش سکتے ہیں

* ہر حدیث پر علامہ البانی اور علامہ زبیر علی زئی کی تحقیق کے مطابق حدیث کی صحت (صحیح ہے یا ضعیف) بیان کی گئی ہے

* ہر اپلیکیش میں حدیث کی کتاب (کتاب الایمان، کتاب الطہارہ، ...) اور باب کی فہرست بھی دی گئی ہے

نوٹ: سرچ کرنے کیلئے آپ کے فون میں اردو و عربی ٹائیپنگ - کی بورڈ کا ہونا ضروری ہے اگر کسی کے فون میں نہ ہو تو پلےاسٹور سے انسٹال کر لے سکتے ہیں

حدیث اپلیکیشنس کو بذریعہ ٹیلیگرام ذیل کی لنکس اوپن کر کے ڈاؤنلوڈ کر انسٹال کرلیں
سید محمد عزیر ادونوی

صحیح بخاری

صحیح مسلم
https://t.me/salafitehqiqikutub/2192

سنن ابوداؤد
https://t.me/salafitehqiqikutub/2193

سنن ترمذی
https://t.me/salafitehqiqikutub/2194

سنن ابن ماجہ
https://t.me/salafitehqiqikutub/2195

سنن نسائی
https://t.me/salafitehqiqikutub/2196

شئیر

.
 
Top