محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
کتنی پیاری حدیث ہے سبحان اللہ ___یقین جانو سمندر کو کوزے میں بند کر دیا میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس آدمی نے کسی مومن سے دنیا میں مصیبتوں کو دور کیا اللہ تعالی اس سے قیامت کے دن کی مصیبتوں کو دور کرے گا اور جس نے تنگ دست پر آسانی کی، اللہ اس پر دنیا میں اور آخرت میں آسانی کرے گا۔ اللہ اس بندے کی فرماتے ہیں جو اپنے بھائی کی مدد میں لگا ہوتا ہے۔ جو شخص ایسے راستے پر چلے جس میں علم کی تلاش کرتے اللہ تعالی اسکے لئے ذریعہ جنت کا راستہ آسان فرما دیتے ہیں۔
جو لوگ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے اور اس کی تعلیم میں مصروف ہوتے ہیں ان پر سکینہ نازل ہوتی ہے اور رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے اور فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور اللہ ان کا ذکر اپنے پاس موجود فرشتوں میں کرتے ہیں۔ جس شخص کو اس کے اپنے اعمال نے پیچھے کردیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔
( صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2356 )