محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
اگر کوئی اپنی دکان کسی ایسے آدمی کو کرائے پر دے جو حرام کاروبار کرے،مثلا فلموں ،گانوں کی سی ڈیوں کیسٹوں کی دکان کھولے،یا کوئی نشہ آور چیز فروخت کرے،یا کوئی اور غیر شرعی کام کرنے والوں کو دکان کرائے پر دے تو کیا یہ کرایہ اس کا حرام کمائی میں شمار ہو گا؟