• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی سے مکہ پیدل سفر کرنے والا پاکستانی

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
لوگ حج بھی کرتے ہیں تو ورلڈ ریکاڈ کے لیے کمال ہے

یہاں پر ایک سوال پیدا ، انسان پیدل بھی تو چل سکتا ہے اور اس صاحب نے یہ کمال کر دیکھایا تو کیا جو شخص مالی لحاظ سے کمزور ہو مگر وہ صحت رکھتا ہو کیا اس کے لیے حج فرض ہو جاتا ہے ۔۔یہ کوئی فرضی سوال نہیں بلکے ہم ایک شخص کو جانتے ہیں جو اس طرح کی بات کرتا ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
مثبت موضوع پر اراکین کی دل چسپی بہت اچھی بات ہے!
جزاک اللہ خیرا ابو طلحہ بھائی۔ ۔ ۔!
پہلی حدیث میں با ہمت جوان آدمی کے لیے ایسی منت ماننے سے منع نہیں کیا گیا لیکن دوسری حدیث اس کی ممانعت کو واضح کر رہی ہے۔ ۔
جہاں تک کھرزادہ کثرت رائے کا تعلق ہے تو اس کا بنیادی مقصد امن واک اور دنیا پر ‘‘اسلام پر امن ہے‘‘ واضح کرنا ہے۔اگر وہ حج کر ے گا تو وہ ثانوی حیثیت رکھے گا۔اور واکس کا دنیا زیادہ اثر لیتی ہے۔جیسا کہ اسے پانچ ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔میرے خیال میں ایسی واکس کئی معاملات پر دنیا کی توجہ حاصل کرنےکے لیے فائدہ مند رہی ہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں موصوف کا حج خراب نہیں کرنا چاہتا۔۔۔
اگر اسلاف کےدور پر نظر دوڑائیں تو۔۔۔
وہ بھی دوسرے ملکوں سے ہی حج پر آیا کرتے تھے۔۔۔
مگر قافلے کے ساتھ اس طرح سے پیدل اگر چلتے تھے تو۔۔۔
کارواں یا قافلے کی صورت میں۔۔۔ لیکن یہاں پر سوال یہ ہے؟؟؟۔۔۔
کہ ہمیں کیا ضرورت پڑھی ہے کسی کو یہ باور کروانے کی کے ہمارا مذہب امن پسند ہے؟؟؟۔۔۔
کوئی نہ کوئی سوچ تو اس کے پس منظر میں لازمی ہوگی۔۔۔
اسلام اغیار کے نظروں میں آج سے کھٹک رہا ہے؟؟؟۔۔۔
یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے بلکہ نئی چیز یہ پیدل حج کرنے کی روایت۔۔۔
اور دنیا کو پیغام دینے کی روش۔۔۔ اہل علم حضرات سے پوچھنا چاہوں گا۔۔۔
کہ یہ بدعت تو نہیں؟؟؟۔۔۔
 
Top