• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی قراقرم سلو چل رہی ہے(محدث فورم نیوز)

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کراچی قراقرم سلو چل رہی ہے(محدث فورم نیوز)
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
محدث فورم کے چند اراکین کی طرف سے یہ اطلاع ملی ہے کہ کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی چلنے والی قراقرم ٹرین جس کی سپیڈ کسی زمانے میں بہت تیز ہو کرتی تھی ، جو ٹرین 24 گھنٹوں میں کراچی پہنچاتی تھی تو قراقرم میں یہ سفر 16 سے 18 گھنٹے میں طے ہونے لگ گیا ، کیا ٹرین تھی ، کیا اُس کی بات تھی ، کیا اُس کا سٹائل تھا ، کیا اُس کی آواز تھی اور کیا وہ مناظر دکھاتی تھی لیکن کچھ عرصے سے وہ اپنی سپیڈ میں خاصی کمی واقعی کیئے ہوئی ہے ، اب وجہ جاننے کے لیے بہت سے جاسوس چھوڑے مگر تاحال کوئی بات سامنے نہ آئی ہے کہ آخر کیوں کر ایسا ہو رہا ہے یا کیا جا رہا ہے۔
پھر محدث کے ایک رُکن نے سوچا کہ کیوں نا اُن سے ڈائریکٹ ہی پوچھ لیا جائے کہ آخر اس سلو رفتاری کی وجہ کیا ہے ، اب سب پھر پریشان ہیں کہ ایک بے جان ٹرین جس کو خود ایک انسان چلاتا ہے اُس سے بھلا کیسے پوچھیں گے ، لو جی تُسی فیئر تھوکھا کھا گئے سارے ، جناب ہم کسی اُس ٹرین کی بات نہیں کر رہے جو کہ پٹریوں پر چلتی ہے بلکہ ہم اُس ٹرین کو مخطاب کیئے ہوئے ہیں جو کہ ہماری دلوں میں چلتی ہے۔
محمد آصف مغل بھائی نے جنہوں نے آخر کار تیز رفتاری سے 1000 پوسٹس تو مکمل کی مگر 2000 پوسٹس تک پہنچنے میں خاصا وقت لیا ، لیکن ان کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ہمیشہ چلتے رہتے ہیں بریک لگانا ان کی عادت میں شمار نہیں اور ماشاءاللہ دوسروں کے کام آنا ، توحید پر ڈٹ جانا ، سچی اور کھری بات کرنا ، جن سے بھی ملنا اور جنتی بار ملنا اُتنی بار اپنائیت سے ملنا ، ہنس مُکھ ، خوش اخلاق، دوستانہ ماحول ، ہر وقت کوئی نہ کوئی اچھی بات کہتے رہنا ، دل ازاری نہ کرنا خوش رہنا اور دوسروں کو بھی ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کرنا ، صبر اور شکر سے کام لینا ان کی بہترین عادت ہے۔
محمد آصف مغل بھائی کو 2000 مرسلات پورے کرنے پر محدث فورم کی انتظامیہ اور تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ان کا کام یقینا کسی تعریف کا محتاج نہیں۔ اللہ تعالی ان کے کام پر انہیں بہترین اجر دے۔ یقینا اس بھائی کی وجہ سے بہت کچھ دین کے متعلق سیکھ رہا ہوں۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
محمد آصف مغل بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-
یوزر نیم : محمد آصف مغل
عہدہ : سنیئر رُکن
جگہ: لاہور
شمولیت: اپریل 29، 2013
پیغامات: 2,018
موصول شکریہ جات: 3,163
تمغے کے پوائنٹ: 312
دوست : 5
موضوعات کی تعداد : 429
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام
محمد آصف مغل بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ان کو صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین
اور
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھے۔ حاسدین کے حسد سے۔ شریروں کے شر سے اور شیطانوں کی شیطانیوں سے بھی محفوظ رکھے۔ کفر و شرک اور جملہ گناہ کبیرہ سے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے محفوظ و مامون رکھے آمین
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام
محمد آصف مغل بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ان کو صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین
اور
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھے۔ حاسدین کے حسد سے۔ شریروں کے شر سے اور شیطانوں کی شیطانیوں سے بھی محفوظ رکھے۔ کفر و شرک اور جملہ گناہ کبیرہ سے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے محفوظ و مامون رکھے آمین
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپ تمام بھائیوں کاور بہنوں کا شکریہ۔ واقعی قراقرم آہستہ آہستہ چل رہی ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ دعا کیجیے اللہ تعالی خیر و عافیت سے سفر پورا کروائے۔ اور کل چلنے والی قراقرم اپنی منزل مقصود پر ٹائم پر پہنچے اور پھر اللہ تعالی کی رحمت اور فضل کی بھی دُعا کیجیے گا۔ اللہ تعالی قبول و منظور فرمائے آمین
 
Top