• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی دوسری جماعت یا مسلک کے شخص کو داخل ہونے سے منع کرنا کیسا ہے؟

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم۔
ویسے میرے خیال میں یہ درست نہیں پر اس پر قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کے کسی کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنا کیسا ہے؟
جیسے کوئی ہی کھے کو تم بریلوی ہو تو مسجد میں نہ داخل ہو، یا اسکے الٹ۔

10985525_830377777031095_2176076586293667679_n.jpg



@محمد ارسلان ، @محمد عامر یونس
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
یہ میں نے فیس بک پر کھیں دیکھی تو یہاں شیئر کی کے آپ کی رائے لوں
جزاک اللہ۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس بورڈ میں کسی ’’ جماعت ‘‘ کے داخلے پر پابندی ہے ، اور غالبا اس سے مراد ’’ تبلیغی جماعت ‘‘ کے وفود کو ’’ بریلوی مسجد ‘‘ میں آنے سےمنع کرنا ہے ۔
ویسے آدمی کو ذرا وسعت ظرفی کا مظاہر کرنا چاہیے ، لیکن اگر انتظامی نقطہ نظر سے ایسی کوئی پابندی لگادی جائے تو بظاہر کوئی حرج بھی محسوس نہیں ہوتا ۔مزید اہل علم کی رہنمائی کا انتظار کرتے ہیں ۔
ویسے ہمارے گاؤں کی اہل حدیث مسجد میں تبلیغی جماعت والے آکر رہتے ہیں ، گاؤں میں ایک بریلوی مسجد ہے ، وہ تو انہیں پاس بھی نہیں پھٹکنے دیتے ۔
 
Last edited:
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اگر جماعت میں کوئی رٹائرڈ فوجی ہوں تو بریلوی ان کا خود دروازے پر زبردست استقبال کرتے ہیں۔ یہ میرہ تجربہ ہے لیکن اگر جماعت عام آدمیوں پر بنی ہو تو بریلوی ان سے خفا رہتے ہین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کے کسی کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنا کیسا ہے؟
جیسے کوئی ہی کھے کو تم بریلوی ہو تو مسجد میں نہ داخل ہو، یا اسکے الٹ۔
نماز ،تلاوت ،ذکر ،دعاء جیسی عمومی عبادت کیلئے کسی کو مسجد آنے سے نہیں روکنا چاہئیے ۔
مگر خلاف قرآن و سنت اور بدعت افزا ۔۔۔درس خطبہ ،تقریر ،تبلیغ ،دعوت ،سے روکنا نہایت ضروری ہے ۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
نماز ،تلاوت ،ذکر ،دعاء جیسی عمومی عبادت کیلئے کسی کو مسجد آنے سے نہیں روکنا چاہئیے ۔
مگر خلاف قرآن و سنت اور بدعت افزا ۔۔۔درس خطبہ ،تقریر ،تبلیغ ،دعوت ،سے روکنا نہایت ضروری ہے ۔
متفق
 
Top