رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
اسلام علیکم شیخ،
سوال ہے کہ، اگر کوئی مسلم اپنے مسلم بھائی میں کوئی غلط چیز دیکھتا ہے اور نبی کی حدیث کو ذہن میں رکھتے ہوئے اللہ سے یہ وعدہ کرتا کے کہ وہ اس کا راز راز ہی رکھے گا۔ لیکن بعد میں اگر دوسرا مسلم اس سے اس شخص کے بارے میں پوچھتا ہے تا کہ اس سے اپنی بہن یا بیٹی کا رشتہ کر سکے، تو کیا اس کے پوچھنے پر اسے اس کا راز کھول دینا چاہیے تا کہ بیٹی کا باپ رشتہ دینے سے پہلے اس کی اصلیت جان جائے؟
ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ نبی کی حدیث جس میں اپنے بھائی کے راز کو پوشیدہ رکھنے کی تلقین کی گئی ہے، اس میں یہ بات کس قسم کے رازوں پر کہی گئی ہے، مثلا اگر کوئی راز ایسا ہے جس کے چھپانے سے وہ شخص دنیاوی یا اخروی نقصان اٹھا سکتا ہے، تو ایسے راز کے بارے میں حکم ہے؟
جزاک اللہ خیرا