السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا، میں تو اب بھی اکثر ایسا کر جاتی ہوں
بس پھر اگر آپ کا بیٹا کرتا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے یا آپ کرتے ہونگے، یا آپ کی وائف۔۔۔اور وہ بھی کثرت سے۔۔۔کیونکہ بیٹا بھی تو نقل ہی کر رہا ہے۔۔۔ابتسامہمجھے نہیں یاد کہ میں نے ایسا کیا ہو ،عموماً پانچ سال سے پہلے کی یاداشت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے ۔
ہاں البتہ میرا ایک بیٹا کبھی کبھار کرتا ہے ۔
آپ کا تجربہ بھی اچھا ہے ۔بس پھر اگر آپ کا بیٹا کرتا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے یا آپ کرتے ہونگے، یا آپ کی وائف۔۔۔اور وہ بھی کثرت سے۔۔۔کیونکہ بیٹا بھی تو نقل ہی کر رہا ہے۔۔۔ابتسامہ