محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
کس نے کہا کے نہیں کرتے غزالی پر بھی کرتے ہیںبھائی میری ایک دیوبندی سے اس حوالے سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ اپ دیوبند کو نشانہ کیوں بناتے ہو کعبہ کا بزرگوں کی زیارت کا تو امام غزالی نے اپنی کتاب احیاءالعلوم میں زکر کیا ہے اپ امام غزالی پر تنقید کیوں نہں کرتے؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی فضائل حج کےاس صفحہ کا اسکین مل سکتا ہے ۔ایک دیوبندی نے اس کیامطالبہ کیا ہےپیارے نبی اکرم ﷺ ہجرت کے بعدکئی سال کعبہ کی زیارت کیلئے مکہ مکرمہ نہ آسکے ،لیکن کعبہ انکی زیارت کو نہ آیا ؛
اور یہ پتا نہیں کون سے خاص ’’نیک لوگ ‘‘ تھے ،جن کی زیارت کو خود کعبہ ’‘ پرواز ’‘ کرکے انکے پاس پہنچ جاتا ہے ،اور مکہ شریف آنے والے اپنے زائرین
کو زیارت سے محروم ہونا پڑتا ہے ؛
میرے خیال میں ۔۔کعبہ انکی زیارت کو جاتا ہے ۔۔سے مراد ۔۔کعبہ کا ماڈل ۔۔جو مقلدین جلسے ،جلوسوں میں دکھانے کیلئے بنایا کرتے ہیں وہ جاتا ہوگا
مولوی زکریا صاحب اس کعبہ کے ماڈل کو اصلی کعبہ سمجھ بیٹھے ہونگے ۔۔۔
بھائی فضائل حج کےاس صفحہ کا اسکین مل سکتا ہے ۔ایک دیوبندی نے اس کیامطالبہ کیا ہے
@اسحاق سلفیپیارے نبی اکرم ﷺ ہجرت کے بعدکئی سال کعبہ کی زیارت کیلئے مکہ مکرمہ نہ آسکے ،لیکن کعبہ انکی زیارت کو نہ آیا ؛
اور یہ پتا نہیں کون سے خاص ’’نیک لوگ ‘‘ تھے ،جن کی زیارت کو خود کعبہ ’‘ پرواز ’‘ کرکے انکے پاس پہنچ جاتا ہے ،اور مکہ شریف آنے والے اپنے زائرین
کو زیارت سے محروم ہونا پڑتا ہے ؛
میرے خیال میں ۔۔کعبہ انکی زیارت کو جاتا ہے ۔۔سے مراد ۔۔کعبہ کا ماڈل ۔۔جو مقلدین جلسے ،جلوسوں میں دکھانے کیلئے بنایا کرتے ہیں وہ جاتا ہوگا
مولوی زکریا صاحب اس کعبہ کے ماڈل کو اصلی کعبہ سمجھ بیٹھے ہونگے ۔۔۔
دیوبندی مفتی نے اس کا یہ جواب دیا ہے