• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفایت اللہ بھائی کے لئے

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
ایک بے سند" حدیث قدسی" کی تحقیق
۔۔۔واضح رہے کہ مذکورہ جتنی کتب میں یہ حدیث درج ہے' ان میں سے کسی میں بھی اس حدیث کی سند درج نہیں ہے۔
بھائی بے سند کے لئے قید مذکورہ جتنی کتب لگایا گیا ہے لہذا اس حد تک مضمون نگار کی بات درست ہے
باقی آپ والی تحقیق سے آپ کا دعوی بھی درست ہے ،
ہمارے ساتھی والے مضمون میں ایسی کچھ باتیں تھی جو آپ والے مضمون میں موجود نہیں تھی تو بطور افادہ بندہ نے مضمون کو شامل کردیا تھا
باقی آپ کے دوبارہ واپسی کی بڑی خوشی ہوئی ،
 
Top