• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم جمہوریت کفریہ نظام مانتے ہیں مگر اس میں شمولیت مصلحت کی بنیاد پر جائز سمجھتے ہیں وہ مجھے جواب دیں کہ اب آپ لوگ کیا کہیں گے جبکہ کہ یہ قانون بنا دیا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر ووٹ مانگنا جرم ہے اور اس کی سزا اور جرمانہ بھی مقرر کردیا گیا ہے۔
اور وہ لوگ بھی جواب دیں کہ جو کہتے ہیں کہ پاکستان کی جمہوریت اور مغربی جمہوریت میں فرق ہے پاکستان میں جمہوریت اسلامی ہے اور مغربی جمہوریت بلاشک و شبہ کفر ہے؟؟؟

اگر تصویر نظر نہ آئے تو اس لنک سے دیکھ لیں
لنک
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
بھائی لوگ کہاں ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجے بتائیں کہ اب اس قانون کے بعد کیا مصلحت پیش کرنا چاہیں گیں؟؟؟؟؟؟؟؟
اسلامی نظام کو چھوڑ کر کافروں کے نظام کو مجبوری میں کیسے اپنائیں؟؟؟؟ اور پھر اس دعوے کا بھی جواب دیں جو آپ کرتے ہیں کہ ہم جمہوری نظام کے زریعہ اسلام لائیں گے تو بتائیں اب مذہب کے نام پر آپ لوگ کیسے سیاہ ست کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم



سرکاری طور پر جاری ہونے والی خبر ہیڈ لائن بغیر نام اور دوسرا ایجنسی/ سٹاف رپورٹر کی طرف سے ہو تو کوئی اثر نہیں رکھتی۔
ووٹ پالسیی میں اس کے علاوہ بھی بہت کچھ لکھا ہوتا ھے جس پر جماعتیں اس کے خلاف ہر کام کرتی ہیں مگر اخبار والے نے بھی ریٹنگ کے لئے مذھب کو ہائی لائٹ کیا ھے، اسے دل پر لینے کی شائد کوئی ضرورت نہیں۔

والسلام
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
یعنی اگر حکومت پابندی لگائے تو ہم بھی دین کے فروغ کا کام چھوڑ دیں! یہی کہنا چاہ رہے ہیں آپ؟؟؟
نہیں بھائی میں ایسا ہرگز نہیں کہنا چاہ رہا بلکہ اس کو لگانے کا مقصد یہ تھا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم اس باطل اور کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام نافذ کریں گے ان سے پوچھا تھا کہ جس باطل نظام کو آپ زریعہ اسلام بنانا چاہتے ہیں پہلے اس باطل نظام کو تو مسلمان بنالو، کیا کبھی کوئی کافر اسلام نافذ کرئے؟؟؟؟؟ بلکہ کافر کفریہ نظام ہی نافذ کرئے گا اگر کافر کے زریعہ اسلام نافذ کروانا چاہتے ہیں تو پہلے کافر کو مسلم تو بناؤ!!!!!! وہ ابھی اپنے کفر پر ہی اکڑا کھڑا ہے اور آپ لوگ اس کو اسلام نافذ کرنے کا کہہ رہے ہو یہ بات سمجھیں آپ لوگ۔
ایک بات یاد رکھیں کہ انقلاب لوگوں میں ایک ایسی فکری تبدیلی کا نام ہے، جو کہ انسان کو اس کی زندگی کے متعلق صحیح اور مکمل سوچ اور نظریہ فراہم کرتی ہے، دنیا میں قتل و غارت کے بعد اس نظریہ کے نفاذ کیلئے لاشوں یا مردوں پر تو ریاست قائم نہیں کی جا سکتی ۔۔۔خلافت کا قیام صرف اور صرف فکری تبدیلی سے ممکن ہے، کسی مسلح جدوجہد یا فوجی بغاوت سے نہیں !!! اور نہ ہی آپ کے ہاتھ میں حکومت آ جائے تو آپ سمجھیں کہ بس اسلامی انقلاب آ گیا ہے ایسا انقلاب زیادہ دیر پا نہیں ہوتا بلکہ عارضی اور چند روزہ ہی ہوتا ہے اس لیئے اس کے لیئے فکری تبدیلی پیدا کرنا ضروری ہے اوپر بیان کردہ دونوں طریقے غلط ہیں صحیح طریقہء انقلاب صرف اور صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے یعنی دلوں کو بدلو، عمل صالح کرو اس کے صلے میں انقلاب یعنی خلافت اللہ عطاء فرمائے گا۔
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
السلام علیکم



سرکاری طور پر جاری ہونے والی خبر ہیڈ لائن بغیر نام اور دوسرا ایجنسی/ سٹاف رپورٹر کی طرف سے ہو تو کوئی اثر نہیں رکھتی۔
ووٹ پالسیی میں اس کے علاوہ بھی بہت کچھ لکھا ہوتا ھے جس پر جماعتیں اس کے خلاف ہر کام کرتی ہیں مگر اخبار والے نے بھی ریٹنگ کے لئے مذھب کو ہائی لائٹ کیا ھے، اسے دل پر لینے کی شائد کوئی ضرورت نہیں۔

والسلام
میں اگر کچھ کہوں گا تو آپ کو غصہ لگے گا اس لیئے چھوڑو یار نہ مارا کرو
 
Top