بھائی ایسی خطرناک وڈیوز نہیں یہاں لگایا کریں، اسکو تو دیکھ کر میرا خون ہی خشک ہوگیا، سارے ہاتھوں کے جتنے بھی "طوطے "تھے سارے کے سارے اڑ گئے، اور دن کے بارہ بجے اماوس کی تاریک رات کا سماں پیدا ہوگیا۔ شدید بی پی ڈاؤن ہوگیا اور فرش پر ہی لمبا لیٹ گیا۔گھر والے بھی دیکھ کر پریشان ہوگئے کہ ابھی صبح تک تو یہ ٹھیک تھا، اب اسے اچانک بیٹھے بٹھائے کیا ہوگیا؟؟؟؟؟؟؟؟
:)