میڈیا معاشرے کے لئے ففٹی نقصان دہ اور ففٹی مفید۔آج تک کئی ایسے افراد بھی دیکھے ہیں جنھوں نے میڈیا سے بھرپور اور جائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی دعوت کا کام بہت ہی احسن طریقے سے انجام دیا ہے۔جس کی مثال”محدث فارم“ ہے۔اور کئی لوگ اس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔یعنی ناجائز فائدہ۔میرا خیال یہ ہے کہ موجودہ دو ر میں سب سے زیادہ موئثر طریقے سے اسلامی دعوت کا کام اگر کسی طریقے سے ہوسکتا ہے تو ان میں سر فہرست میڈیا ہے۔نوجوانوں کا ایسا طبقہ جو مساجد میں یا جلسوں میں تقاریر سننے سے گھبراتا ہے یا کتراتا ہے۔وہ میڈیا پر اسلامی دعوت میں بہت دلچپسی لیتا ہے۔کئی ایسے مسائل جن کو ہم علماء سے پوچھ پوچھ کر تھک جاتے تھے لیکن ہمیں کوئی مطمئن جواب نہ ملتا۔الحمدللہ الیکٹرونک میڈیا جس میں خصوصا نیٹ کے استعمال سے ہمیں اسلامی سائٹس سے بہت فائدہ ہوا۔الحمدللہ۔اس میں بھی سرفہرست محدث فارم۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس فارم کو شریروں کے شر سے بچا کر اور زیادہ ترقی عطافرمائے۔آمین