اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گھر کی سجاوٹ کرنا ،خواتین کی خواہش ہوتی ہے۔۔خوب صورت گھر کسے اچھا نہیں لگتا؟مگر اس کی سجاوٹ پر ہزاروں رپے خرچ کر دینا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟سجاوٹ اور خوب سورتی مہنگی اور بھرے گھر سے ہی نہیں ہوتی ۔۔۔یہ سادگی اور کم قیمت سے بھی ہو سکتی ہے!!
جی ہاں۔۔اس تھریڈ میں کم خرچ اور آسان آرائشی چیز سیکھیں گے!
درکار اشیاء:چارٹ پیپر(میں نے دو رنگ لیے ہیں۔کارڈ پیپر نہیں لینا،دس سے پندرہ رپے کا آتا ہے)،قینچی،پینسل،گلو اور پیٹرن(خود ہی کوئی سا بھی ٹریس کرلیں،میں نے چار کونے والے پھول لیا ہے)
اب ٹریس شدہ پھولوں کو قینچی کی مدد سے کاٹ لیں۔
اب پینسل کو پھول کے ہر کونے میں رکھ کر پتی کو موڑیں۔
تیار پھول!