• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی بھائی اس سوال کو جواب دے دیں فیس بک پر کسی نے پوچھا ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
محمد طالب حسین


اسلام و علیکم پیارے بھائی ایک مسلہ ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے اسماعیل علیہ السلام کی جو قربانی کا واقعہ ہے اس وقت اسماعیل علیہ السلام کی عمر کیا تھی اس کے متعلق حدیث ہو تو مجھے بھیج دیں. جزاک اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محمد طالب حسین
اسلام و علیکم پیارے بھائی ایک مسلہ ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے اسماعیل علیہ السلام کی جو قربانی کا واقعہ ہے اس وقت اسماعیل علیہ السلام کی عمر کیا تھی اس کے متعلق حدیث ہو تو مجھے بھیج دیں. جزاک اللہ
پہلے تو یہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ میں :
1۔ سلام غلط لکھا ہوا ہے ۔
2۔ جزاک اللہ خیرا نا مکمل ہے ۔
دوسرا ذبح کے وقت عمر اسماعیل سے متعلق احادیث میں کوئی معلومات نہیں ملتیں ۔ واللہ اعلم ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہاں ایک حدیث ہے،،،
تم سے پہلے کی قومیں،،، کثرت سوال کی وجہ سے مورود عذاب تھہریں،،،
ایک بات سمجھ نہیں آتی،،، سوال کا تعلق،،، ایمان، یا عقیدے سے ہے؟؟؟ اگر ہوتا تو لازمی حدیث موجود ہوتی،،، لیکن جس سوال کا تعلق نہ ایمان سے نہ عقیدے سے بلکہ ایک واقعہ ہے جو آنے والوں کہ لئے بیان کیا گیا ہے اس پر سوالات "عقل بھی شرمندہ ہے"،،،
 
Top